جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل ہسپتال آتشزدگی میں مریضوں کو بچانے والے سکیورٹی گارڈ کی طبیعت ناساز

datetime 2  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے دوران مریضوں کو بچانے والے سکیورٹی گارڈ حامد کی طبیعت دوبارہ ناساز ہو گئی۔

سکیورٹی گارڈ حامد نے آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر گائنی وارڈ سے مریضوں کو ریسکیو کیا تھا تاہم دھوئیں کے باعث اس کی حالت غیر ہو گئی تھی۔حامد کو ایمرجنسی میں طبی امداد دینے کے بعد گزشتہ روز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز صبح سانس اکھڑنے پر اسے دوبارہ ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔حکام کے مطابق سکیورٹی گارڈ حامد کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…