ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی،

فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔پولیس حکام کے مطابق مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور ان کا تعلق ٹھٹہ سے تھا۔پولیس کے مطابق دہرے قتل کے 2 ملزمان کو ٹیکنیکل اور انٹیلی جنس بنیاد پر چند گھنٹوں بعد ہی گرفتار کر لیا گیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ذاتی رنجش پر فائرنگ کی۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…