ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

لاہور(این این آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔ آج لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

راولپنڈی(این این آئی) ضلع کچہری میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا لیکن پولیس تماشائی بنی رہی۔دونوں گروپوں میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ تبادلہ ہوا جب کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔دونوں گروہوں کے درمیان زمین کی ملکیت کا تنازع ہے اور ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد… Continue 23reading راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت… Continue 23reading اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فلسطین اور لبنان کے لیے 200 ٹن امدادی اشیاء بھیجے گا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چارٹر پروازوں کی پیشکش طلب کر لیں۔این ڈی ایم اے نے فلسطین اور لبنان کے لیے انسانی امداد کی نقل و حمل کے لیے 2 چارٹر پروازوں کی معروف ایئر کارگو کمپنیوں سے بولی طلب کرلی۔… Continue 23reading پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں رفتار موٹر سائیکل موڑ کاٹتے ہوئے طارق آباد فلائی اوور سے نیچے گر گیا،2نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد: طارق آباد فلائی اوور جھمرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ کی کال موصول ہوئی۔ موقع سے ملنے والی معلومات کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل موڑ کاٹتے… Continue 23reading فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوا ہے اور پروازوں کی تعداد 750 سے زائد ہوگئی ہے۔پروازوں میں اضافہ ایران کی فضائی حدود بند ہونے… Continue 23reading پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے عوام کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سرعام فروخت ہونیکے انکشاف پر کہا ہے اس طرح کا ڈیٹا فروخت کرنا غیرقانونی عمل ہے۔صارفین کے ڈیٹا کی غیرقانونی فروخت کے حوالے سے بتایا گیا کہ موبائل صارفین کے شناختی کارڈنمبر، شناختی کارڈ کی کاپی اور ایڈریس آن لائن فروخت… Continue 23reading انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے کا انکشاف

لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، حکومت کی ترمیم کا تصور قابل قبول نہیں، جے یو آئی کی تجاویز پر آمادگی ہوجائیگی تو ووٹ دینے کے قابل ہوں گے، اٹھارہویں ترمیم میں… Continue 23reading لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمن

پیر نے مرید کی نوجوان بہن کا علاج کرتے آبروریزی کر کے برہنہ ویڈیو بناڈالی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

پیر نے مرید کی نوجوان بہن کا علاج کرتے آبروریزی کر کے برہنہ ویڈیو بناڈالی

ساہیوال(این این آئی)پیر نے مرید کی نوجوان بہن کی جبراً آبروریزی کر کے برہنہ ویڈیو بناڈالی جبکہ حجام کی بیٹی کو چار نوجوانوں نے شراب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمات درج کرلئے گئے۔چک85چھ آر میں ایک پیر یاسر عرفات نے مرید کی نوجوان بہن روبینہ کو ثر کی بیماری کا علاج کرتے… Continue 23reading پیر نے مرید کی نوجوان بہن کا علاج کرتے آبروریزی کر کے برہنہ ویڈیو بناڈالی

Page 31 of 12038
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 12,038