جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ، دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے رپورٹس طلب کر لی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کیس انتہائی اہم ہے، ایسے کیس ہائی کورٹس… Continue 23reading لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نئی نویلی دلہن گولی لگنے سے جاں بحق

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نئی نویلی دلہن گولی لگنے سے جاں بحق

جڑانوالہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں پستول کے ساتھ ویڈیوبنانے کے دوران گولی چلنے سے نئی نویلی دلہن جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق 18 سال کی فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، لڑکی سسرال میں پستول کے ساتھ ویڈیو بنا رہی تھی کہ گولی چل گئی۔پولیس کے مطابق متوفی فاطمہ… Continue 23reading پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نئی نویلی دلہن گولی لگنے سے جاں بحق

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، حافظ حمداللّٰہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، حافظ حمداللّٰہ

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں وہ کیسے کروائیں؟ پاکستان میں کسی بھی معاملے پر بریک تھرو… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، حافظ حمداللّٰہ

مہوش انور نے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ انجینئر کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

مہوش انور نے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ انجینئر کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی(این این آئی) مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں، انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ انجینئر مہوش انور نے غیر متزلزل محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ مہوش کی… Continue 23reading مہوش انور نے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ انجینئر کا اعزاز حاصل کرلیا

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی

کراچی(این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین اور سپارکوسمیت… Continue 23reading چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سی پی او راولپنڈی اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سی پی او راولپنڈی اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدالتی احکامات کے باوجود وکلا کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر راولپنڈی پولیس کے سربراہ (سی پی او) ، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور ایس ایچ اوتھانہ نیوٹاؤن کو توہین عدالت نوٹس جاری… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سی پی او راولپنڈی اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد ،عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد ،عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر سمیت 96 دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے،کوہسار پولیس نے مقدمہ… Continue 23reading اسلام آباد ،عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، 12 کارکن شہید ہوئے، بیرسٹر گوہر

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، 12 کارکن شہید ہوئے، بیرسٹر گوہر

اسلام آبا د(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت سے متعلق خبریں غلط ہیں، الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔اڈیالہ جیل کے… Continue 23reading سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، 12 کارکن شہید ہوئے، بیرسٹر گوہر

نومبر میں ریاست مخالف پرتشدد واقعات میں 245 افراد نے اپنی جانیں گنوائیں، 257زخمی ہوئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

نومبر میں ریاست مخالف پرتشدد واقعات میں 245 افراد نے اپنی جانیں گنوائیں، 257زخمی ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ریاست مخالف تشدد کا ایک اور خوفناک مہینہ دیکھا گیا اور نومبر 2024 میں 68 سیکیورٹی اہلکار اور 50 عام شہریوں سمیت 245 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ،257 دیگر زخمی ہوئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 127 دہشت گرد شامل ہیں جو کہ فروری 2017 کے بعد… Continue 23reading نومبر میں ریاست مخالف پرتشدد واقعات میں 245 افراد نے اپنی جانیں گنوائیں، 257زخمی ہوئے

Page 31 of 12107
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 12,107