ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 10 اکتوبر کو عشائیہ کیلئے خط لکھا تھا۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکرٹری سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کوخط لکھ کر بتایاکہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم کورٹ بارکی دعوت قبول… Continue 23reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی بھائی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم

ذاکر نائیک نے پی آئی اے کے بیان پر پاکستانیوں سے معذرت کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

ذاکر نائیک نے پی آئی اے کے بیان پر پاکستانیوں سے معذرت کرلی

کراچی(این این آئی)سرکاری دورے پر پاکستان آئے معروف مبلغ و اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ذاکر نائیک نے کراچی میں ایک تقریب میں خطاب کے دوران پی آئی اے سے متعلق اپنی بات پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حق کی… Continue 23reading ذاکر نائیک نے پی آئی اے کے بیان پر پاکستانیوں سے معذرت کرلی

اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار

کراچی (این این آئی)اربوں روپوں کے مبینہ فراڈ اور عوام سے بڑے پیمانے پر دھوکا دہی کے معاملے میں سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ،حیدرآباد نے معروف بلڈر امراللہ برکت اور ان کی اہلیہ شائستہ برکت کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افضل شیخ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی… Continue 23reading اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،راولپنڈی میں 8روز کیلئے دفعہ 144نافذ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،راولپنڈی میں 8روز کیلئے دفعہ 144نافذ

لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144کا نفاذ 10سے 17 اکتوبر تک کیا گیا ہے، اس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے، راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے،… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،راولپنڈی میں 8روز کیلئے دفعہ 144نافذ

غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج جمعہ کو پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کا… Continue 23reading غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

کورونا کا شکار افراد میں فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

کورونا کا شکار افراد میں فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)تین سال پہلے جن لوگوں کو کورونا وائرس لاحق ہوا تھا اب ان میں فالج اور دل کی بیماریوں کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والوں میں دل کی بیماریوں کا تناسب زیادہ ہے اور اموات کا بھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک… Continue 23reading کورونا کا شکار افراد میں فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جرگہ ہوا،… Continue 23reading گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا

اعظم سواتی کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

اعظم سواتی کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا مجھے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں… Continue 23reading اعظم سواتی کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

Page 32 of 12038
1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 12,038