منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

لاہور، خطرناک جانوروں کو گھر میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 26 شیر برآمد

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیزہوگیا ۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26 شیر،14ہرن اور مختلف اقسام کے پرندے برآم ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

رہائشی علاقوں میں ممنوعہ جنگلی جانوررکھنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کو بھر پور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رہائشی آبادی میں خطرناک جنگلی جانور رکھنا انسانی جانوں کے لیے خطرے کا باعث ہے۔ خطرناک جانوروں کو رہائشی آبادی میں رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…