اسلام آباد میں اسکولز، کالجز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کئی اسکولوں اور کالجز کے پرنسپلز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس دھوکے بازوں کی جانب سے ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ان اکاؤنٹس کو مبینہ طور پرطلبہ اور ان کے والدین سے رقم ہتھیانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading اسلام آباد میں اسکولز، کالجز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے جانے کا انکشاف