بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کیلئے درخواست دائر

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے، درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کے توسط سے دائر کی ہے ۔درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بناتے ہوئے موقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔

درخواست گزار کے مطابق کمسن بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جو ان کی شخصیت اور مستقبل پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…