اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی آپس میں لڑ پڑے، دھکے اور ہاتھا پائی

datetime 23  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔جمعہ کو پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور خرم شہزاد نے پارلیمنٹ کے گیٹ پر ایک دوسرے کو دھکے دیے، اس دوران ہاتھاپائی بھی ہوئی۔

اقبال آفریدی کا موقف تھا کہ اْن کے علاقے میں آپریشن ہورہا ہے، پی ٹی آئی کے غدار لوگ آپریشن کے معاملے پر اْنہیں ایوان میں بولنے ہی نہیں دیتے، کوئی سوال نہیں کرنے دیتے۔جھگڑے کے دوران بیرسٹر گوہر صلح کروانے آئے تو اقبال آفریدی اْن پر بھی برہم ہوگئے اور کہا کہ سب غلطی بیرسٹر گوہر کی ہے، انہیں بدنام کرنے کے لیے غنڈے پال رکھے ہیں۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…