جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہم سب مل کر ٹیکس کے نظام کو بہتر بنائیں گے ، رانا ثنا اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

ہم سب مل کر ٹیکس کے نظام کو بہتر بنائیں گے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر ٹیکس کے نظام کو بہتر بنائیں گے ۔وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگریال، تاجروں اور… Continue 23reading ہم سب مل کر ٹیکس کے نظام کو بہتر بنائیں گے ، رانا ثنا اللہ

ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت نے ابھی 12 لوگوں کے مرنے کی تعداد دی ہے۔علی محمد خان نے کہا کہ میرا… Continue 23reading ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان

بشریٰ بی بی، حواری، سوری نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی،فیصل واوڈا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی، حواری، سوری نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی،فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل وائوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، قاسم سوری اور حواریوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے۔ایک بیان میں فیصل وائوڈا نے کہا کہ یہ سب مل کر بانء پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں… Continue 23reading بشریٰ بی بی، حواری، سوری نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی،فیصل واوڈا

دل دہلا دینے والا واقعہ،بند گھر سے 5 لاشیں برآمد

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

دل دہلا دینے والا واقعہ،بند گھر سے 5 لاشیں برآمد

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔لی مارکیٹ، رہائشی عمارت سے 12 سالہ لڑکی سمیت ایک خاندان کی 4 خواتین کی لاشیں ملیں، سب کے گلے کاٹے گئے۔… Continue 23reading دل دہلا دینے والا واقعہ،بند گھر سے 5 لاشیں برآمد

اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بم کے شبہ میں کراچی اسلام آباد کی پرواز روک دی گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز ایف ایل 673 نے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق طیارے… Continue 23reading اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست

حج درخواستوں کی وصولی میں 10دسمبر تک توسیع ہوگئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

حج درخواستوں کی وصولی میں 10دسمبر تک توسیع ہوگئی

اسلام آباد( این این آئی)وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی میں 10دسمبر تک توسیع کر دی گئی جبکہ 3دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستوں کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔سپانسرشپ سکیم میں موصول ہونے والی تمام درخواستیں بھی کامیاب قرار دی گئی ہیں۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک… Continue 23reading حج درخواستوں کی وصولی میں 10دسمبر تک توسیع ہوگئی

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔بی بی سی ہر سال دنیا بھر کی ایسی خواتین رہنمائوں اور کارکنان کی فہرست جاری کرتا ہے جو… Continue 23reading بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

راولپنڈی میں 102الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

راولپنڈی میں 102الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا۔ پنجاب حکومت نے 2024/25 کے لیے منصوبے کی تکمیل کے لئے ایڈمنسٹریٹو منظوری… Continue 23reading راولپنڈی میں 102الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ، دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے رپورٹس طلب کر لی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کیس انتہائی اہم ہے، ایسے کیس ہائی کورٹس… Continue 23reading لاپتا افراد کا مسئلہ پارلیمنٹ نے حل کرنا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل

Page 30 of 12107
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 12,107