ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

جہیز کم لانے پر سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی گئی 5ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2026 |

فیروز والا (این این آئی)فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔حنا پرویز بٹ نے کہاہے کہ خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، حاملہ خاتون کو آگ لگانا درندگی ہے، مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔انہوں نے کہاکہ متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…