اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی ۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر پر 4، 4 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر نے اپنی غلطی تسلیم… Continue 23reading انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے’ شاہد آفریدی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے’ شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ کافی عرصے سے آئی سی یو میں ہے، جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے پاکستان کرکٹ کا یہی حال رہیگا، محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے۔… Continue 23reading محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے’ شاہد آفریدی

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی عمارت کا ٹھیکا غیرقانونی نکلا، 19 کروڑ کی کرپشن

datetime 11  مارچ‬‮  2025

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی عمارت کا ٹھیکا غیرقانونی نکلا، 19 کروڑ کی کرپشن

اسلام آباد(این این آئی) 2023ء میں نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کی عمارت تعمیر کرنے کے ٹھیکے میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس سے این ایل سی کو 18 کروڑ 99 لاکھ کا نقصان پہنچا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 18 کروڑ 98 لاکھ روپے کی بے… Continue 23reading نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی عمارت کا ٹھیکا غیرقانونی نکلا، 19 کروڑ کی کرپشن

اڈیالہ جیل میںپی ٹی آئی وکلا اورعلیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

اڈیالہ جیل میںپی ٹی آئی وکلا اورعلیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں علیمہ خان سمیت دیگر بہنوں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلہ گیٹ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میںپی ٹی آئی وکلا اورعلیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2025

پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین کمیٹی جنید اکبر نے کہا کہ خلاف قواعد بھرتی کیے گئے 381 بندے ابھی تک عہدوں پر بیٹھے ہیں، بتائیں کہ ابھی تک محکمے نے اس پر کیا کچھ کیا ہے۔ وزارت… Continue 23reading پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

اسلام آباد (این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کیلئے آئی ایم ایف وفد کیساتھ معاشی ٹیم کے اہم مذاکرات حتمی مراحل میں داخل… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، وزارت خارجہ کی وضاحت آگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، وزارت خارجہ کی وضاحت آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی سفارتکار کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کے معاملے پر وزارت خارجہ کی وضاحت آگئی۔ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتکارنجی دورے پر امریکا گئے تھے، وزارت خارجہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو نجی دورے… Continue 23reading سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، وزارت خارجہ کی وضاحت آگئی

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2025

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں شام کے وقت تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں بارے ہولناک انکشاف سامنے آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2025

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں بارے ہولناک انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2 حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے اب تک 2 حملہ آوروں کی شناخت ہوئی ہے،… Continue 23reading بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں بارے ہولناک انکشاف سامنے آگیا

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 12,215