منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

قصور ،3سالہ بچہ شادی ہال کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

قصور (این این آئی)قصور کے علاقے مصطفی آباد میں 3سال کا بچہ شادی ہال کے سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،

اسسٹنٹ کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال کو سیل کردیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مصطفی آبادکے شادی ہال کے باہر کھیلتے ہوئے 3سال کا بچہ مین ہول میں گرا، والدین اور مقامی افراد نے بچے کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا،جہاں وہ دم توڑ گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام فاطمہ نے نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال کو سیل کر دیا جبکہ غفلت برتنے پر شادی ہال کے مالک کو بھی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔بچے کے والد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور واقعے کے بعد بھی مقامی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا، میرے بیٹے کی کل سالگرہ تھی، آج وہ ہمارے ہاتھوں میں دم توڑ گیا، مریم نواز کا کسی نے اثر نہیں لیا میرا بچہ چلا گیا میرے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے ،

میری وزیر اعلی اور اعلء حکام سے اپیل ہے یہ جو زیادتی ہو رہی ہے اس کو رکا جائے تاکہ کسی اور کی جان نہ جا سکے، وزیر اعلی کل بھی اس پر تقریر کر رہی تھی لیکن کیا اثر ہو رہا ہے بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…