جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

محنت کش شادی شدہ خاتون سے زمیندار کے بیٹے کی جبر ا آبرو ریزی

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

ساہیوال( این این آئی ) نو احی چک 64 چا ر آر میں ایک شادی شدہ خاتون نذیر اںسے زمیندار کے بیٹے اکمل بھٹی کی جبر ا آبرو ریزی ،

برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا اور سات لاکھ روپے بھتہ لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق اسی چک کے محمد سلیم کی نوجوان بیوی نذیراں گھر پر اکیلی تھی کہ زمیندار کا بیٹا اکمل بھٹی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گیا اور اسلحہ کے زور پر زبردستی آبر و ریزی کی اور بر ہنہ ویڈیو بنا کر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 7 لاکھ روپے بھتہ لے لیا اور ویڈیو ڈیلیٹ نہ کی گزشتہ روز بازار سے گزرتے ہوئے نذیراںکو ملزم زبر دستی پکڑ کر اپنی بیٹھک میں لے گیا اور زبردستی آبرو ریزی کی خاتون کے شور پر دیہاتیوں نے 15پر کال کر کے پولیس کو بلا لیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس نور شاہ نے نذیراں کی مد عیت میں مقدمہ 376 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…