بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،خواتین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا بلیک میلر گرفتار، حساس ڈیٹا ملنے کا انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)این سی سی آئی اے راولپنڈی نیبڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن بلیک میلر کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق واٹس ایپ کے ذریعے خواتین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا عبداللہ جہانگیر دھر لیا گیا۔ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ اور 2 موبائل فونز برآمد ہوئے، ملزم سے حساس ڈیٹا ملنے کا بھی انکشاف ہوا۔

حکام نے کہا کہ گوجر خان کا رہائشی ملزم خواتین کو نازیبا مواد کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا، انسپکٹر بصیرت سلیمان کا کامیاب چھاپہ، مقدمہ درج، برآمدہ آلات تفصیلی فورنزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…