ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں متعدد سینئر صحافیوں، وکلا اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کیلئے صوبے بھر میں چھاپے مارے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سینئر عہدیدار کے… Continue 23reading لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز بھی پیش کردی۔ ایس سی او اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آئے بھارتی صحافیوں سے گفتگو… Continue 23reading بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جعل سازوں نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک جعلی برانچ قائم کرکے اسے دس دن تک آپریٹ کرتے رہے تاکہ لوگوں کو مستحکم ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ان سے رقوم بٹوری جاسکیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ وسطی… Continue 23reading فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال عدالت میں پیش… Continue 23reading حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کو 5 لاکھ پائونڈ دینے کا حکم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کو 5 لاکھ پائونڈ دینے کا حکم

لندن (این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پائونڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دیدیا۔ پی آئی اے نے 8 ملازمین کو دو سال قبل ملازمت سے برطرف کردیا… Continue 23reading پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کو 5 لاکھ پائونڈ دینے کا حکم

راولپنڈی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنیوالے 112 طلباءپر مقدمہ درج

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنیوالے 112 طلباءپر مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی… Continue 23reading راولپنڈی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنیوالے 112 طلباءپر مقدمہ درج

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے کونسل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ناکام سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار وکاش یادو پر فرد جرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ وکاش یادو کو احکامات بھارت کی قومی… Continue 23reading سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

لاہور( این این آئی)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ایک ماہ سے گھر میں قید خاتون کو آزاد کروا دیا گیا ۔حافظ آباد سے خاتون نے 15پر اطلاع دی کہ سسرالی رشتے داروں نے اسے گھر میں قید کر رکھا ہے۔متاثرہ خاتون نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مالی لین دین کے تنازع میں اُسے گھر… Continue 23reading سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالت عظمیٰ کے ڈیمز فنڈ اکاؤنٹ میں موجود رقم کو حکومتی پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ نے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

Page 23 of 12038
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 12,038