کبیروالا میں قاری کی مسجد سے ملحقہ حجرے میں مبینہ زیادتی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خانیوال کے علاقے کبیروالا میں مسجد کے امام نے عالمہ کا کورس کرنے آئی طالبہ کو مبینہ طورپر بے آبرو کردیا اور اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔ تفصیل کے مطابق درخواست گزار محمد یٰسین نے موقف اپنایاکہ “میری بھانجی مدرسہ مسجد رحمانیہ کرم پور میں عالمہ کا کورس کررہی… Continue 23reading کبیروالا میں قاری کی مسجد سے ملحقہ حجرے میں مبینہ زیادتی