بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

لاہور: سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

datetime 2  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے سے جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔طبی رپورٹ کے مطابق خاتون اور اس کی کمسن بیٹی دونوں کے سروں پر چوٹوں کے واضح آثار موجود تھے، جبکہ جاں بحق خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی پائی گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ کی بچی ردا فاطمہ کی گردن کی ہڈی بھی شکستہ تھی، جبکہ سعدیہ کی کمر پر بھی متعدد زخموں کے نشانات موجود تھے۔ ابتدائی طبی نتائج کے مطابق دونوں کی موت سر اور گردن کی ہڈیوں کو پہنچنے والے شدید نقصان کے باعث ہوئی۔ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم ایک خاتون ڈاکٹر نے انجام دیا، جس کے بعد رپورٹ کو باضابطہ طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…