ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی جی خان(این این آئی)سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام آئینی ترمیم کا 70سال سے انتظار کررہی تھی، عزم برقرار ہوتو منزل آسان ہوتی ہے،… Continue 23reading پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

پشاور(این این آئی)ناران، بابو سر ٹاپ اور بٹاکنڈی میں شدید برف باری کے باعث راستوں کو بند کر دیا گیا۔برفباری کے باعث چلاس، گلگت اور اسکردو جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا جبکہ سیاحوں کو بٹا کنڈی کے مقام سے واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شدید برف باری… Continue 23reading ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے نے سرکاری رپورٹ جاری کرنا بند کردی ،زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے400فیصد سے بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار172g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے ذراتPM2.5کی مقدارکسی صورت 35g/mسے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ صبح… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

حاصل پور (این این آئی) حاصل پور میں جائیداد تنازعے پر بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو چارپائی سے باندھ کر سانپ سے ڈسوا دیا ،باپ کی حالت غیر ہونے پر بیٹا موقع سے فرار ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا، جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ،متاثرہ شخص… Continue 23reading جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا… Continue 23reading صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد… Continue 23reading قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

لاہور( این این آئی)پاکستان کو بیرون ملک سے امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہیاور 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی جس میں آئی ایم ایف… Continue 23reading پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

بارات میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی دْولہا کو مہنگی پڑ گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

بارات میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی دْولہا کو مہنگی پڑ گئی

سکھر (این این آئی)سکھر میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب سے پولیس نے دْولہا کو حراست میں لے لیا۔سکھر کے بندر روڈ کے قریب بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی وجہ سے بے چارا دْولہا پھنس گیا۔ پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر دولہا کو حراست میں لیا گیا۔پولیس… Continue 23reading بارات میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی دْولہا کو مہنگی پڑ گئی

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، اس… Continue 23reading ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Page 7 of 12037
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 12,037