پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست، دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست، دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور( این این آئی)دنیا کے آلودہ ترین ممالک کی تازہ فہرست میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ماحولیاتی نگرانی کے ماہرین کے مطابق لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 304ریکارڈ کیا گیا جو انسانی صحت کے لیے… Continue 23reading لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست، دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

حکومت کا خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

حکومت کا خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(این این آئی)حکومت نے خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ وزارت سیفران کی طرف سے افغان مہاجر کیمپس کو ختم کرنے کا… Continue 23reading حکومت کا خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ

شدید ترین سردی کی افواہیں،محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

شدید ترین سردی کی افواہیں،محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں سال پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے بارے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ایسی تمام خبریں حقائق کے بالکل منافی ہیں اور ان کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ رواں برس… Continue 23reading شدید ترین سردی کی افواہیں،محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان

سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

راولپنڈی (این این آئی)نومنتخب وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ہے ،اس کے بعد باقی چیزیں آتی ہیں۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ قائد اعظم بانی پاکستان ہیں اور سب سے پہلے پاکستان ہے اس کے بعد باقی چیزیں ہیں۔انہوں… Continue 23reading سب سے پہلے پاکستان اور باقی چیزیں اس کے بعد ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن امان سے متعلق دوسرا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پنجاب حکومت کا احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف آہنی گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔حکومت پنجاب کا ریاستی رٹ چیلنج کرنے… Continue 23reading تشدد،فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا باب ہمیشہ کیلئے بند…پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ ڈی آئی خان میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کا روٹ عوام کے مفاد میں ہے، لہٰذا کارکن اسلام… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد جانےکی تیاری کی ہدایت کردی

درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

لاہور( این این آئی)درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف ہوا ہے ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری امتیاز اعوان نے نوٹس لیتے ہوئے 25اساتذہ کو مسلسل غیرحاضری پر نوکری سے برخاست کردیا۔ چار اساتذہ پر بھاری جرمانہ عائد ،ایک کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ دو اساتذہ کا ایک سالہ… Continue 23reading درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

کابل(این این آئی ) نام نہاد اماراتِ اسلامی کے علم بردار افغان طالبان بدقسمتی سے بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے ہیں، جبکہ بھارت اپنے مذموم مقاصد کے لیے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان دونوں کو پاکستان مخالف پراپیگنڈے میں استعمال کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا مسلسل پاکستان مخالف جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا نشر… Continue 23reading افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے جوڑے اب ابوظبی میں آن لائن شادی کرسکتے ہیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے جوڑے اب ابوظبی میں آن لائن شادی کرسکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ پاکستان، امریکا یا یورپ میں مقیم ہیں تو یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ اب آپ ابوظبی میں رہتے بغیر بھی شادی کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت ورچوئل یا آن لائن نکاح کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے، جس کے تحت دنیا کے کسی بھی حصے… Continue 23reading دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے جوڑے اب ابوظبی میں آن لائن شادی کرسکتے ہیں

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 12,399