ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔ہفتہ کوریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،ٹنڈوجام، حیدرآباد، لسبیلہ، شہید بینظیر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

اسلام آبا د(این این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو مانیٹر کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد ایرانی فضائی حدود پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ تک بند… Continue 23reading اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ 4 اکتوبر کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں ملاقاتوں پر… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ ملاقات چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر ہوئی ہے۔

ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد اور مزید فیکٹریاں… Continue 23reading ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے،مولانا فضل الرحمن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے،مولانا فضل الرحمن

سرگودھا (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی آئینی ترمیم کی سوچ سامنے نہیں آئی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے،مولانا فضل الرحمن

چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ

واشنگٹن (این این آئی)چینی ہیکرز نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کو نشانہ بنا ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق چینی ہیکرز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے نائب امیدوار میٹ جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم سے وابستہ افراد کے موبائل فونز کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی حکام… Continue 23reading چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ

ایران نے اگلے نوٹس تک تمام پروازیں معطل کر دیں، ایوی ایشن اتھارٹی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

ایران نے اگلے نوٹس تک تمام پروازیں معطل کر دیں، ایوی ایشن اتھارٹی

تہران(این این آئی)ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اعلان کے بعد ایران نے ہفتے کے روز تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سول ایوی ایشن ادارے کے ترجمان نے کہا، تمام راستوں پر پروازیں اگلے نوٹس تک منسوخ کر… Continue 23reading ایران نے اگلے نوٹس تک تمام پروازیں معطل کر دیں، ایوی ایشن اتھارٹی

عمران خان کی اہلیہ ،بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’رانا ثناء اللہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کی اہلیہ ،بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’رانا ثناء اللہ

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، ماضی میں عدلیہ کی طرف سے جس قسم کے معاملات ہوتے رہے ہیں 26ویں آئینی ترمیم… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ ،بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں’رانا ثناء اللہ

Page 10 of 12037
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 12,037