اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہورمیں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سفاک ملزم رضوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بچی کے گھر آ کر ورغلا پھسلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی تاہم متاثرہ بچی کے والد احسان علی کی مدعیت میں نامزد ملزم رضوان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اے ایس پی ڈیفنس کی سربراہی میں ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…