ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔میڈیا روپرٹ کے مطابق مدینہ ٹاؤن میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد کیا۔اس حوالے سے ملازمہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔والدہ… Continue 23reading ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا

نئی نویلی دلہن رخسار کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے تیزاب پلا کر قتل کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

نئی نویلی دلہن رخسار کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے تیزاب پلا کر قتل کر دیا

وزیر آباد (این این آئی)وزیرآباد کے علاقے کالا سکّے میں نئی نویلی دلہن رخسار کو مبینہ طور پر اس کے سسرالیوں نے تیزاب پلا کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی رہائشی رخسار کی شادی 12 ستمبر 2025ء کو کالا سکّے کے رہائشی الطاف حسین سے ہوئی تھی، مقتولہ کے اہلِ خانہ کے مطابق… Continue 23reading نئی نویلی دلہن رخسار کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے تیزاب پلا کر قتل کر دیا

اگر کوئی فرد واحد سججھتا ہے اسکی سیاست ریاست سے اوپر ہے تو یہ قبول نہیں: ترجمان پاک فوج

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

اگر کوئی فرد واحد سججھتا ہے اسکی سیاست ریاست سے اوپر ہے تو یہ قبول نہیں: ترجمان پاک فوج

پشاور (این این آئی)پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کی بڑھتی کارروائیوں کی ایک وجہ سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے مگر کسی فرد واحد کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ اپنی ذات اور مفاد کے لیے پاکستان اور خیبر پختونخوا کے… Continue 23reading اگر کوئی فرد واحد سججھتا ہے اسکی سیاست ریاست سے اوپر ہے تو یہ قبول نہیں: ترجمان پاک فوج

سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین

لاہور( این این آئی)سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کا ڈراپ سین ہو گیا، گھرکا ملازم ہی چور نکلا، 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کئے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیرچوہدری سکندر حیات کی بیٹی کے ملازم نے اہل خانہ کی عدم موجودگی میں تالے توڑ کر 25 لاکھ… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین

پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب میں 10روز کے لئے دفعہ 144 نافذکی گئی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے چار یا چار سے افراد کے اکٹھا ہونے پر دفعہ 144 نافذ کردی ۔دفعہ 144 کا نفاذ عوامی مقامات ، گلی ،… Continue 23reading پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

امیربالاج قتل کیس: پنجاب پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

امیربالاج قتل کیس: پنجاب پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

لاہور(این این آئی)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا، دبئی کی عدالت نے طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن المعروف طیفی بٹ کو… Continue 23reading امیربالاج قتل کیس: پنجاب پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 30بھارتی سرپرست یافتہ خوارج جہنم واصل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 30بھارتی سرپرست یافتہ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی(این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں آپریشن کر کے 30بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 30بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا، یہ کامیاب آپریشنز دہشتگردوں کے ناپاک حملے کا بدلہ… Continue 23reading اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 30بھارتی سرپرست یافتہ خوارج جہنم واصل

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان کے بعد انتظامیہ نے شہر بھر میں سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ شہر کے مختلف داخلی و خارجی… Continue 23reading مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

بس بہت ہوگیا ،افغانستان کو بتانا ہوگا کہ دہشتگردی اب ناقابل برداشت ہے، خواجہ آصف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025

بس بہت ہوگیا ،افغانستان کو بتانا ہوگا کہ دہشتگردی اب ناقابل برداشت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بس بہت ہو گیا، اب افغانستان سے بات کرنا ہوگی، افغانستان کو بتانا ہوگا کہ دہشتگردی اب ناقابل برداشت ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سیاست ہوتی رہے… Continue 23reading بس بہت ہوگیا ،افغانستان کو بتانا ہوگا کہ دہشتگردی اب ناقابل برداشت ہے، خواجہ آصف

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 12,393