فیس بک کی محبت کا بھیانک اختتام، 7 افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع جہلم کے مضافاتی علاقے پرانا کوٹھا میں پیش آنے والے دل خراش واقعے نے مقامی آبادی کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا۔ خاندانی اختلافات اور مبینہ سوشل میڈیا دوستی کے نتیجے میں ہونے والے اس سانحے میں مجموعی طور پر 7 افراد زندگی سے محروم ہو گئے۔… Continue 23reading فیس بک کی محبت کا بھیانک اختتام، 7 افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے







































