ایران نے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے خط کا باضابطہ جواب دیدیا
اسلام آباد (آئی این پی)ایران نے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے لکھے گئے خط کا باضابطہ جواب دیدیا۔پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے وفاقی وز یر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کر کے بھارتی ایجنٹ کے حوالے سے ایرانی حکومت کا جوابی خط پہنچایا۔بدھ… Continue 23reading ایران نے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے خط کا باضابطہ جواب دیدیا