بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا تک پاکستان میں دہشت گردی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد سرحد پار سے آتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامع پہنا کر واپس چلے جاتے ہیں ۔ کوئٹہ سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے ، سانحے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک افغان مہاجرین کا پاکستان سے انخلا نہیں ہوجاتا امن وامان قائم ہونا ناممکن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…