اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاک سرزمین کیلئے کارہائے نمایاںسر انجام دینے والے میجر طفیل محمد کا یوم شہادت میجر طفیل نےبغیر فائر کئے دشمن کیساتھ کیا کیاتھا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے میجر طفیل محمد کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ میجر طفیل محمد 1914 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے ، 1943 میں 16th پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا ، اگست 1958 میں میجر طفیل محمد مشرقی پاکستان رائفلز کمپنی کے کمانڈر بنے۔ ہندوستانیوں کو نکالنے تک میجر طفیل محمد کمپنی کی قیادت کرتے رہے۔ اگست 1958 کو میجر طفیل نے لکشمی پور گاؤں سے بھارتی افواج کو نکالنے کا فیصلہ کیا ، انہوں نیاپنی کمپنی کو تین گروپوں میں تقسیم کیا اور اندھیرے کے اوقات میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا۔ گروپوں کو پتہ چلا کہ وہ فائرنگ کیے بغیر دشمن تک پہنچ سکتے ہیں لیکن اسی دوران آگ بھڑک اٹھی جس میں طفیل محمد کے ساتھی پھنس گئے۔
اچانک اسی لمحے میجر طفیل کے پیٹ میں تین گولیاں لگیں لیکن اس کے باوجود بھی انہیوں نے دشمن کا تعاقب کیا۔ وہ آگے بڑھے اور مشین گن سے آنے والی آگ کو خاموش کرنے کی سعی کرنے لگے۔ حکمت عملی کے تحت انہوں نے دستی بم سے مشین گن چپ کروائی اور انڈین کمانڈر کو واصل جہنم کیا۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود انہوں نے اپنا فرض مکمل کیا اور اپنے جونئیر افسر کو بلایا جس نے انہیں ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے 7 اگست 1958 کو لکشمیر پورمیں شہد ہوئے۔ طفیل محمد کو ان کے ا?بائی علاقے بوریوالہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا۔ میجر طفیل محمد کو وفات کے بعد پاکستان کے اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…