بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس۔۔اندر کی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف کھانا چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ اسد الرحمن کے علاوہ باقی اراکین اسمبلی کیا کہتے رہے؟سینئر صحافی کے اہم انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ کل (ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں بہت گرما گرمی ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف کھانا کھائے بغیر چلے گئے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ صرف 16 اراکین کو بات کرنے کی اجازت دی گئی۔ باقی لوگوں کو بولنے نہیں دیا گیا کیونکہ انہوں نے تلخ سوالات کرنے تھے۔ اسی طرح جب اسد الرحمن نے سوالات کئے تو کچھ لوگوں نے انہیں بٹھانے کی کوشش کی لیکن اسد الرحمن کو کون بٹھا سکتا ہے؟
اراکین اسمبلی نے نواز شریف سے شکایت کی کہ کوئی وفاقی وزیر ان کی نہیں سنتا۔ ایم این ایز نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کے کتنے ایم این ایز کو کتنے کتنے فنڈز جاری کئے؟ جس پر وزیر اعظم نے جواب دیا کہ مجھے صحیح طرح یاد نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…