تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ،4جاںبحق
مردان (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور اے این پی کے کارکنوں میں تصادم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جلوس کی شکل میں جا رہے تھے کہ مخالف جماعت اے این پی کے کارکنوں سے جھگڑا ہو گیا جس کے باعث دونوں سیاسی جماعتوں کے ورکروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ۔… Continue 23reading تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ،4جاںبحق