ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے
اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آبادی 19 کروڑ 54 لاکھ ہو گئی ہے ۔ جمعرات کو جاری 2015-16 کے اکنامک سروے میں ملک بھر میں 2016 میں آبادی کا تخمینہ 19 کروڑ 54 لاکھ لگایا گیا ہے جن میں 10 کروڑ 9 لاکھ… Continue 23reading ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے