جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مہنگی اشیاء خریدنے اور لمبے سودے کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے وہ کام کردکھایا جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے تین سال کے دوران ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کی 56 لاکھ سے زائد کاروباری ٹرانزیکشن کا ریکارڈ حاصل کیا ۔ نان فائلرز کی جانب سے اس عرصے میں 5 لاکھ 88 ہزار سودے صرف جائیداد کے ہوئے۔ایف بی آر نے گذشتہ تین سال کے دوران 56 لاکھ 23 ہزار 306 نان فائلرز کے کاروباری لین دین کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ اس عرصے میں نان فائلرز نے 20 لاکھ 90 ہزار بجلی کے کمرشل کنکشن حاصل کیے۔ جائیداد کی خرید و فروخت کے 5 لاکھ 88 ہزار سودے کیے۔ 2 لاکھ 71 ہزار گاڑیاں خریدیں اور 3 لاکھ سے زائد موبائل فونز کی خریداری بھی کی ۔ اس کے علاوہ 2 لاکھ 21 ہزار ایسے ڈاکٹرز، انجینئرز اور وکلا کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جو ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ ایف بی آر نے تین سال کے دوران 4 لاکھ 65 ہزار افراد کو نوٹسس جاری کیے گئے جس میں سے 2 لاکھ 34 ہزار افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…