جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور،مردان ،سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کی شب سوات ،مردان ،پشاوراورافغانستان کے علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث عوام میں شدیدخوف وہراس پھیل گیااورلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سکیل پرزلزلے کی شدت4.3ریکارڈکی گئی ،زلزلے کامرکزکوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں 136کلومیٹرزیرزمین تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…