پاکستان کے سابق صدر کو فوری 10ہزار روپے جمع کرانے کا حکم، جانئے کیوں ؟
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے متعلق کیس میں پرویز مشرف کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے متعلق کیس… Continue 23reading پاکستان کے سابق صدر کو فوری 10ہزار روپے جمع کرانے کا حکم، جانئے کیوں ؟