مری،رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی دم توڑ گئی
مری (آئی این پی ) مری میں رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی ، ماریہ کو گزشتہ روز رشتہ کے تنازع پر آگ لگا کر گہری کھائی میں پھینک دیا گیا تھا ، اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب… Continue 23reading مری،رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی دم توڑ گئی