معروف صحافی کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو بھاری پڑ گیا
کراچی(این این آئی) سندھ کے بجٹ اجلاس کی کوریج کے لئے آنے والے صحافیوں کے لئے اسمبلی کا مرکزی گیٹ بند کردیاگیا، جس کے باعث صحافی اور سیکیورٹی اہلکار آپس میں الجھ پڑے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پرسیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔ اسمبلی میں… Continue 23reading معروف صحافی کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو بھاری پڑ گیا