وزیر اعظم نواز شریف کی جلا وطنی ،شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اس وقت خود ساختہ جلا وطنی پر ہیں ۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے ٗامریکہ… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی جلا وطنی ،شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا