اپوزیشن کاآخری اور خطرناک ترین حربہ،حکومت کا چلنا مشکل، نئی تجویز نے ہلچل مچادی
لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ملاقات ‘اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیلئے کوشش تیزکر دیں جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سر برا ہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن کو متحد ہو کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کی… Continue 23reading اپوزیشن کاآخری اور خطرناک ترین حربہ،حکومت کا چلنا مشکل، نئی تجویز نے ہلچل مچادی