حکومت کیخلاف آخری راؤنڈ،عمران خان نے پہلا قدم اُٹھالیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے معاملے پر 20 جولائی کو لیڈرشپ کنونشن طلب کر لیا ۔کنونشن میں پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت ،اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈرز اور سر گرم رہنما ؤں او رکارکنوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف… Continue 23reading حکومت کیخلاف آخری راؤنڈ،عمران خان نے پہلا قدم اُٹھالیا