پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر جیسے سنجیدہ معاملے پر بحث، وفاقی وزراء اور ارکان اسمبلی کیا کام کرتے رہے ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر جیسے سنجیدہ معاملے پر بحث کے دوران وفاقی وزراء سمیت وزرائے مملکت اور ارکان اسمبلی خوش گپیوں میں مصروف رہے ، ارکان اوروزراء ٹولیوں کی شکل میں بیٹھے اہم موضوع پر بحث سننے سے محروم رہے ۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اسمبلی قواعد کو معطل کر کے جب کشمیر پر بحث کا آغاز کروایا تو ایوان میں موجود وزراء وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون وانصاف زاہد حامد، وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سمیت وزرائے مملکت سائرہ افضل تارڑ اور بلیغ الرحمان سمیت ارکان اسمبلی نوید قمر اور شگفتہ جمانی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں میں مصروف رہے ، وزیر داخلہ کی آمد پر ارکان ان کی نشست پر ان سے ملنے اور اپنے کام لے کر آئے ۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…