آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کہاں برسے گی؟ دھوپ کہاں چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔ سبی، شہید بینظیر آباد49، موہنجوداڑو 48، دادو، جیکب آباد، سکھر، لاڑکانہ، پڈعیدن 47 ، روہڑی ، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ آئندہ 24گھنٹوں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کہاں برسے گی؟ دھوپ کہاں چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی