ہزارو ں افغان مہا جرین گر فتار، بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں رواں ماہ افغان پناہ گزینوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے، اور اطلاعات کے مطابق، گزشتہ دو ہفتوں میں لگ بھگ 700 افغان مہاجرین کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں گرفتار کیا گیا۔صوبائی پولیس نے باضابطہ طور پر دو ہفتوں میں 700 افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری کی تصدیق تو نہیں… Continue 23reading ہزارو ں افغان مہا جرین گر فتار، بڑی وجہ سامنے آگئی