عمران خان کے گھر کے قریب آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ روانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے قریب جھاڑیوں میں آ گ لگ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آگ کو بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کا عملہ روانہ ۔ آگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔