آپ کی زکوٰۃ کتنی بنتی ہے ؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نصاب جاری کر دیا
کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوٰۃکا نصاب جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ٗ مرکزی بینک کے مطابق ملک بھر میں بینک کھاتوں سے زکوٰۃیکم رمضان المبارک کو منہا کی جائیگی… Continue 23reading آپ کی زکوٰۃ کتنی بنتی ہے ؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نصاب جاری کر دیا