کراچی (آئی این پی )کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈر بی ایریا واٹر پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس سے قبل بھی دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔دوسری جانب نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف کی گلیوں سے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی،نائن زیرو کے اطراف میں پھررینجرز کا بڑا اقدام، فائرنگ ،3افراد جاں بحق، 4گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































