وفاقی حکومت کے افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت ڈٹ گئی
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ وفاق افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے بجائے انِ کی باعزت واپسی کا شیڈول طے کرے، خیبر پختونخوا پر 12لاکھ کے قریب رجسٹرڈ اور اتنی ہی تعداد میں غیر قانونی… Continue 23reading وفاقی حکومت کے افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت ڈٹ گئی