اگلے 100 دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں ٗ شیخ رشید احمد
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اگلے 100 دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں ٗاپوزیشن ٹی او آر پر اہم پیش رفت کر چکی ہے ٗایک آدھ پارٹی کے سواتمام پارٹیاں ٹی او آر پر متفق ہیں ۔ایک انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے… Continue 23reading اگلے 100 دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں ٗ شیخ رشید احمد