جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم،پاک فوج نے خوشخبری سنادی،ہزاروں افراد خوشی سے سرشار

datetime 27  مئی‬‮  2016

انتظار کی گھڑیاں ختم،پاک فوج نے خوشخبری سنادی،ہزاروں افراد خوشی سے سرشار

پشاور(این این آئی)قبائلی علاقوں میں آپریشن متاثرین کی گھروں کو واپسی کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا،کرم ایجنسی،خیبرایجنسی باڑا اورجنوبی وزیرستان کے متاثرین اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔پراونشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑا کے تمام ایک لاکھ بارہ ہزار بائیس خاندان واپس اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔جنوبی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،پاک فوج نے خوشخبری سنادی،ہزاروں افراد خوشی سے سرشار

نواز شریف ساتھ دینے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟عمران خان کا انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2016

نواز شریف ساتھ دینے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان پانامہ معاملے میں آکر پھنس گئے ہیں ، نواز شریف کے ساتھ جو ملے گا قوم کے سامنے بے نقاب ہو جائے گا، آصف زرداری نے 2014 کے دھرنے میں نواز شریف کی مدد کی… Continue 23reading نواز شریف ساتھ دینے والوں کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟عمران خان کا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھی ضمیر جاگ اٹھا

datetime 26  مئی‬‮  2016

وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھی ضمیر جاگ اٹھا

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر لوگوں کا قتل عام کرا رہا ہے ، اس کے لئے امریکہ کے پاس کوئی ڈرون نہیں ہے ، امید ہے (آج) وزیر اعظم وطن واپس آجائیں گے تو پھر نیشنل سیکیورٹی سے متعلق… Continue 23reading وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھی ضمیر جاگ اٹھا

پاکستان کی ڈورن حملے میں ملامنصور کی ہلاکت پر سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں سے اہم ملاقاتیں

datetime 26  مئی‬‮  2016

پاکستان کی ڈورن حملے میں ملامنصور کی ہلاکت پر سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفترخارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے سعودی سفیر عبداللہ الزہرانی، ترک سفیر صادق بابر اور چینی… Continue 23reading پاکستان کی ڈورن حملے میں ملامنصور کی ہلاکت پر سعودی عرب، ترکی اور چین کے سفیروں سے اہم ملاقاتیں

عابد شیر علی کا عمران خان پر مضحکہ خیز وار

datetime 26  مئی‬‮  2016

عابد شیر علی کا عمران خان پر مضحکہ خیز وار

ملتان (آئی این پی)وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں وزیراعظم کا نام ہی نہیں ہے عمران خان اپنی زبان بند کریں کیونکہ ان کا اپنا نام آف شور کمپنیوں میں شامل ہے‘ حکومت چاہتی ہے احتساب ایک بار ہو اور سب کا ہو ‘برساتی مینڈک ملکی ترقی… Continue 23reading عابد شیر علی کا عمران خان پر مضحکہ خیز وار

’اسلام میں عورت پر تشدد کی اجازت نہیں‘

datetime 26  مئی‬‮  2016

’اسلام میں عورت پر تشدد کی اجازت نہیں‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں عورت پر تشدد کی اجازت نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس کے بعد برطانوی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کیا۔ مولانا محمد شیرانی کا کہنا تھا کہ تادیب کے حوالے سے مختلف… Continue 23reading ’اسلام میں عورت پر تشدد کی اجازت نہیں‘

امریکی دھمکیوں اور ڈرون حملوں کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2016

امریکی دھمکیوں اور ڈرون حملوں کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(آئی این پی) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اوررہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے ڈرون حملے کر رہا ہے‘امریکی دھمکیوں اور ڈرون حملوں کے خلاف آج جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا‘جماعۃالدعوۃ کی طرف سے لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدرآباد، ملتان،پشاوراور کوئٹہ سمیت پورے… Continue 23reading امریکی دھمکیوں اور ڈرون حملوں کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

طاہر القادری نے دھرنے کی تاریخ دیدی، دھرنا کب او رکہاں ہو گا؟

datetime 26  مئی‬‮  2016

طاہر القادری نے دھرنے کی تاریخ دیدی، دھرنا کب او رکہاں ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران نے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس میں 17 جون کو مال روڈ لاہور پر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیااور بتایا کہ دھرنے کی قیادت سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کرینگے۔مال روڈ پر احتجاج کے حوالے سے ڈی… Continue 23reading طاہر القادری نے دھرنے کی تاریخ دیدی، دھرنا کب او رکہاں ہو گا؟

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس سے متعلق اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 26  مئی‬‮  2016

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس سے متعلق اہم فیصلہ ہو گیا

پشاور(این این آئی)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس وصول کرنے پرپابندی عائد کردی ہے،،تعطیلات کے دوران صرف ٹیوشن فیس کے علاوہ کوئی فیس نہ لی جائے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کے خلاف آخر کار پشاور کی ضلعی… Continue 23reading پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی تعطیلات کی ایڈوانس فیس سے متعلق اہم فیصلہ ہو گیا