پوری قوم مشکوک،چوہدری نثار نے پاکستانیوں کیلئے مشکلات پیدا کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی نادرا بارے پریس کانفرنس اور شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق نے پوری قوم کیلئے مشکلات پیدا کر دیں۔وزیر داخلہ نے 6 مرحلوں میں ملک میں جاری تمام کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی تصدیق کے احکامات جاری کر دیئے ۔ وزیر داخلہ نے… Continue 23reading پوری قوم مشکوک،چوہدری نثار نے پاکستانیوں کیلئے مشکلات پیدا کر دیں