اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق چترال اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت اور گہرائی کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی زلزلے کے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
عید سے ایک روز قبل بری خبر زلزلے کے شدید جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
فورنگ میں ایک رات



















































