وزیر اعظم کی عدم موجودگی‘نئے وزیر اعظم کاچناﺅ‘ بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی ملک میں عدم موجودگی‘ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے امور مملکت چلانے پر نئی بحث چھڑ گئی‘وزیر اعظم لندن میں علاج کی غرض سے موجودہیں۔ ترجمان مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے باعث لندن میں کچھ عرصہ قیام کریں گے جس کے دوران… Continue 23reading وزیر اعظم کی عدم موجودگی‘نئے وزیر اعظم کاچناﺅ‘ بحث چھڑ گئی